یونیورسٹی آف میانوالی میں عید ملن پارٹی کا احتمام

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اسلام اللّٰہ خان کا فیکلٹی کے اعزاز میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں وائس چانسلر صاحب نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *